19 اکتوبر 2019 - 07:35
اس راستے کو شہیدوں نے کھولا

اربعین کے موقع پر شہیدوں کی یاد تازہ رکھنے اور ان کی گرانقدر خدمات کے پیش نظر زائرین شہداء کی تصویریں اپنے ہمراہ رکھ کر انھیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔